گرین کمپنی

گل احمد کاایک معاشرتی ذمہ دار اور ماحولیاتی دوستی کی ایک سبز کمپنی بننے کا تصور ہے۔ آنے والی نسل کے لئے پائیدار ماحول کی کوشش کے لئے گل احمد پرعزم ہے سبز معاشرے کو یقینی بنانے کیلئے اور بہترین ضروی عمل کے حصول کیلئے۔ اسکیم کے حصے کے طورپہ کچھہ نمایاں منصوبے شروع کیئے ہیں:

green-1

رواں مائع

  • مئی ۲۰۰۷ء میں صفائی کا منصوبہ لگایا گیا
  • ایک ملین گیلن روزانہ گندے پانی کی صفائی این ای کیوز کی حدود میں کرتاہے
  • گندے پانی کو دوبارہ استعمال میں لانے کیلئے منصوبے جاری ہیں
green-2

گیس دار اخراج

  • ۱۰میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کیلئے دسمبر ۲۰۰٦ء میں سائکل گیس ٹربائن لگایا گیا۔
  • مئی ۲۰۰۷ء میں ایچ آر ایس جی جو کہ فلو گیس کے راستے بھاپ پیدا کرتاہے لگایا گیا۔
  • ٹیکسٹائل کی صنعت میں سب سے پہلا کمبائنڈ سائکل پاور پلانٹ
  • ماحول میں جانے والی فلو گیسس کی حرارت کے مواد کی کمی
green-3

ٹھوس فضلہ

  • ملز صرف غیر نقصان دہ فضلہ پیداکرتی ہیں۔