Employement_Change

روزگار کے یکساں مواقع

گل احمد ایک ایسی روایت کی پرورش کرتا ہے جہاں لوگ اعلیٰ سالمیت اور اقدار کے ساتھ کام اورعمل کے لیے چلائے جاتے ہیں۔ متنوع افعال کی ترتیب کے ساتھ گل احمد زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی مدد کرتا ہے اور محسوس کرتا ہے اور زندہ کرتا ہے ان کے خوابوں کو ہر ایک دن۔

روزگار کے یکساں مواقع کی حثیت سے گل احمد ایسے لوگوں کوخالصتاً خوبی کی بنیاد پر لیتا ہے اور تمام لوگوں کو نسل ، مذہب، قومیت، تذکیرو تانیث یا معذوری سے بالا تر ملازمت کی مساوی پہنچ فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ گل احمد لوگوں کی عزت کرتا ہے اور یقین رکھتا ہے کہ اس کے کاروبار کی کامیابی ایک ٹیم کے ماحول میں مل کرکام کرنے والے اچھے لوگ بناتے ہیں۔

کچھہ نمایاں اقدامات مساوی مواقعوں کے مقصد کو بڑھانے کے لیئے لیئے جا چکے ہیں جو کہ یہ ہیں:

  • خواتین کی خود مختاری جو کہ اب دیکھی جاتی ہے کہ ۱۰۰۰ خواتین مختلف جگہوں پر ملازم ہیں
  • معذور افراد کی این جی اوز کے ذریعے شمولیت
  • سمندر پارامیدوارجو کثیر الثقافتی ماحول کو برقرار رکھنے میں کردار ادر کرنے کی خواہش رکھتےہیں، گل احمد انکو تربیت دینے کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔