سوچ ، مقصد اور اقدار
سوچ
ٹیکسٹائل کی صنعت میں عالمی سطح کے رجحانات کی ترتیب۔ اپنےصارفین کوبہترین مصنوعات اورخدمات کی فراہمی.
مقصد
جدید ٹیکنالوجی، ٹیم ورک اور ہماری سماجی اور ماحولیاتی ذمہ داریوں کو پورا کر کے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو قدر فراہم کرنا۔
اقدار
اس تصور کے حصول اور اس مقصد کو پورا کرنے میں، کمپنی کو مندرجہ ذیل بنیادی اقدام پر کام کرنا پڑیگا:-
- سالمیت
- جوش، جذبہ
- تخلیق
- ٹیم ورک