- ۱۰میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کیلئے دسمبر ۲۰۰٦ء میں سائکل گیس ٹربائن لگایا گیا۔
- مئی ۲۰۰۷ء میں ایچ آر ایس جی جو کہ فلو گیس کے راستے بھاپ پیدا کرتاہے لگایا گیا۔
- ٹیکسٹائل کی صنعت میں سب سے پہلا کمبائنڈ سائکل پاور پلانٹ
- ماحول میں جانے والی فلو گیسس کی حرارت کے مواد کو کم کرنا