جناب محمد بشیر

جناب محمد بشیر گل احمد ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں1982میں بطور ڈائریکٹر شامل ہوئے۔وہ چارٹرانسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ(CIMA-UK)کے رکن بھی ہیں۔

جناب محمد بشیر کوٹیکسٹائل کی صنعت کاوسیع تجربہ ہے ۔ وہ گل احمد ٹیکسٹائل ملزلمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے موجودہ چیئرمین ہیں ۔وہ مندرجہ ذیل کمپنی کے بورڈ ز میں بھی اپنی خدمات پیش کررہے ہیں ۔

  • پاکستان بزنس کونسل
  • گل احمد انرجی لمیٹڈ
  • حبیب میٹروپولیٹن بینک لمیٹڈ
  • جی ٹی ایم یورپ لمیٹڈ۔ (UK)
  • گل احمد انٹرنیشنل لمیٹڈ (FZC)۔UAE
  • جی ۔ٹی ۔ایم یوایس اے کارپوریشن ۔یوایس اے
  • حبیب یونیورسٹی فاؤنڈیشن
  • ایجوکیشن فنڈ برائے سندھ
  • گل احمد ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ
  • گل احمد پاور کمپنی (پرائیوٹ)لمیٹڈ
  • گل احمد رینیو ایبل انرجی (پرائیوٹ)لمیٹڈ

آپ اس وقت مندرجہ ذیل سرکاری، ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور قونصلر عہدوں پر اعزاز ی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

  • چیئرمین (کاروبار کے پیمانے میں آسانی پرپاکستان کی ریٹنگ بہتربنانے کی کمیٹی )
  • اعزازی قونصل جنرل آف سویڈن کراچی
  • رکن سی پی ایل سی ایڈوائزری بورڈ حکومت سندھ 2010
  • رکن پاکستان فرانس بزنس کونسل
  • رکن پاکستان جرمنی بزنس کونسل
  • رکن ٹیکس ریفارم کمیشن وزارتِ خزانہ
  • رکن ٹیکس ایڈوائزری کونسل ایف بی آر

آپ اس سے قبل مندرجہ زیل اداروں میں اعزازی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

  • چیئرمین پاکستان بزنس کونسل (2014 – 2015)
  • وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل (2013 – 2014)
  • صدر انٹرنیشنل ٹیکسٹائل مینوفیکچرزفیڈریشن (ITMF) (2010-2012)
  • نائب صدرانٹرنیشنل ٹیکسٹائل مینوفیچرز فیڈریشن (ITMF) (2008-2010)
  • فاؤنڈر ٹرسٹی فیلوشپ فنڈ فارپاکستان سال2013تک
  • ممبر ایڈوائزری کمیٹی فیڈرل ٹیکس محتسب،گورنمنٹ آف پاکستان (2011 – 2014)
  • ممبر اکنامک ایڈوائزری کونسل گورنمنٹ آف پاکستان (2001- 2003 / 2008 – 2013)
  • ممبر ایکسپورٹ پروموشن بیوروگورنمنٹ آف پاکستان (2002 – 2007 / 1995 – 1997)
  • رکن قومی حکمتِ عملی برائے ٹیکسٹائل (2006 – 2007)
  • چیئرمین پاکستان برطانیہ مشاورتی کونسل (2002 – 2005)
  • چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (1989 – 1990)
  • وائس چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (1982 – 1985)
  • چیئرمین پاکستان سوئس ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کمیٹی (1981 – 2000)
  • گورننگ بورڈ پاکستان ڈیزائن انسٹیٹیوٹ (1981 – 2000)

آپ کی خدمات کے اعتراف میں صدرِ پاکستان کی جانب سے سال 2006 میں ستارۂ امتیاز دیا گیا اور جسٹس آف پیس سے بھی نوازاگیا۔