حفاظت، صحت اور ماحول

گل احمد اپنے کام کرنے والوں کی زندگیوں کو کام کی جگہ پر اور باہر بہتر بنانے کے لیے مضبوط عظم لیے ہوئے ہے۔ اس سلسلے میں یہ سختی سے پابندی کرتا ہے حفاظت ، صحت اور ماحول کی قوانین کا۔ راہنمائی کے لیے بین الاقوامی اقتصای کارپوریشن کو مقرر کیا گیا ہے اپنے ملازمین کی بہتری کو یقینی بنانے کیلئے۔

ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے گل احمد مختلف آگاہی کے پروگرام اور تر بیتی مشقوں میں شریک ہے:

  • صحت کی آگاہی کا پروگرام
  • ایچ آئی وی/ اور ایڈز پر آگاہی کے اجلاس
  • ہیپاٹائٹس بی کے خلاف ملازمین کی ویکسینیشن
  • آگ بجھانا
  • ابتدائی طبی امداد
  • کام کی جگہ کے خطرات
  • ایم ایس ڈی ایس(مٹیریل اسپیسیفیکیشن ڈیٹا شیٹس آف کیمیکلز)

کسی بھی غیر معمولی واقعہ میں ملازمین کو ان کے اقدام کے لیے انہیں میڈل اور نقد انعامات سے نوازا جاتا ہے۔