ڈیزائن
سامعین کے تخیل پر قبضہ ایک بصیرت افروز سوچ کے ساتھ مل کر ایک تخلیقی نقطہ نظر رکھنے والے کی ضرورت ہوتی ہے۔ تفصیل پر نظر رکھنا اور مختلف پسند پر توجہ دینا ایک متوجہ کردینے والے ڈیزائن کی تخلیق کے لیئےیقینی طور پر ضروری ہے
اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، گل احمد کے ڈیزائن اسٹوڈیو کے اسٹاف میں اتہائی تجربہ کار وہ آرٹسٹ شامل ہیں جو کہ ڈیزائن میں انتہائی تخلیقی خیال کو تصور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرٹسٹ ہر انفرادی ملک کی خصوصیت سے ہم آہنگ ہونے کیلئے مختلف رنگوں کو لیتے ہیں۔ یورپین اور یو ایس ڈیزائنرز کمپنی کیلئے مستقل طور پرمخصوص جغرافیائی علاقوں کے لیئے نئے ڈیزائن تیارکرنے کیلئے کام کر رہے ہیں۔ ڈیزائننگ ٹیم بڑی بین الاقوامی نمائشوں میں پورے سال جاتی ہے موجودہ مارکیٹ کے رجحانات سے واقف رہنے کیلئے۔ جدید کیڈ / کیم نظام اور انتہائی نفیس لیزر اور ویکس جیٹ اینگریونگ ٹیکنالوجیز، ڈیزائن کی تفصیل اور دوبارہ تخلیق کے تمام پہلوئوں میں کمپیوٹرائزیشن کمپنی کی لگن کی مثالیں ہیں
مصنوعات کی ترقی
اختراع مصنوعات کی ترقی کی چابی ہے۔ نئے اور تجرباتی طریقہ کار وضع کر رہے ہیں اور گل احمد بہتر ہے مصنوعات کی ترقی میں۔ فیبرک ٹیکسچر اور سلائی کے طریقوں میں ہم آہنگ رکھنے کیلئے اسٹاف اور ذاتی طور پر بین الاقوامی نمائشوں کے دورے کیئے جاتے ہیں۔ ان تخلیقی تصور کی معلومات کو جدید طریقے اور رنگوں کی اسکیم کی مدد سے مختلف مصنوعات کی تخلیق میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی، اس کی کار کردگی بڑھانے کیلئے موجودہ مصنوعات کی اقسام مسلسل بہتر کی جارہی ہیں ان کی قدر اور مصنوعات کے آخر تک