عمل
کچھہ منفرد نتیجہ پیدا کرنے کیلئے ایک اعلیٰ معیار کی پروڈکٹ کو کامل طریقے سے تمام مختلف عملوں میں مطابقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ گل احمد کے تمام عمل کے اسٹیج پر یہ فلسفہ حقیقت میں دکھائی دیتا ہے ،گل احمد فیبرک پرنٹنگ اور رنگائی کے علمبرداروں میں سے ایک ہے۔ جدید کٹنگ ایج مشین اور آلات کے استعمال کے ساتھ، ماہر پیشہ ور بہترین بننے کے سفر میں آگے کوشش کرتے ہیں
گل احمد کے معیار کو اس کے بنیادی فرق کے طور پرجانا جاتا ہے اور یہاں ایک جامع اور موئثر کوالٹی کنٹرول اور یقینی نظام پیداوار کو موئثر اور کار کردگی سے حاصل کرنے کے عمل کی یقینی اصلاح کیلئے موجود ہے۔ ابتدائی عمل سے آخر تک پورے عمل کا مقصد قدر میں اضافہ اور ایک ایسی پروڈکٹ کی تخلیق ہے جو کہ گاہک کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے موزوں ہے
مشینری جائزہ
پری ٹریٹمینٹ
- اوستھوف (جرمنی)
- مینزل (جرمنی)
- گولر (جرمنی)
ڈائنگ
- مونفورٹس (جرمنی)
- گولر (جرمنی)
- بیننگر (سوئٹزر لینڈ)
- کسٹر (جرمنی)
پرنٹنگ
- اسٹارک (ہا لینڈ)
- ریجیانی (اٹلی)
- آئی شیوز (جاپان)
فنشنگ
- مونفورٹس (جرمنی)
- ایریولی تنگ ینگ (اٹلی)
- کرانٹز (تائیوان)
- رمیش (جرمنی)