سوت رنگائی
ٹیکسٹائل کی مصنوعات جیسے سوت، ریشے اور کپڑوں میں رنگ کی شمولیت رنگائی کے طور پر جانی جاتی ہے۔ یہ خاص محلولات کےاستعمال اور مختلف کیمیائی مٹیریل کے ذریعے کیا جاتا ہے
۲۰۰۷ میں، سوت کی رنگائی اور حریر سازی کا ایک نیا منصوبہ گل احمد میں شروع کیا گیا۔ جیسے کے دوسرے تمام عمل کے ساتھ، انتہائی اعلیٰ پیشہ ور آپریشنز کا انتظام کرتے ہیں مارکیٹ کے مختلف حصوں کو اپنے وسیع تجربے اور کوالٹی کی ضروریات کی سمجھ سے فائدہ پہنچاتے ہیں۔ گل احمد کی سوت کے رنگے ہوئے کپڑے کی صلاحیت کی بنیاد ۴۸ ایئر جیٹ لومز اور تقریباً ۳۵۰۰۰۰ میٹر فی مہینہ ہے۔
مشینری اور آلات اٹلی اور یو ایس سے درآمد شدہ ہیں۔
مشینری جائزہ
پیداوار
- سنگنگ اینڈ ریلنگ اینڈ ھینک ٹو کون، رائٹ ایس۔ پی ۔ اے (اٹلی)
- سافٹ وئنڈنگ اینڈ ریوائنڈنگ، رائٹ ایس۔ پی۔ اے (اٹلی)
- سافٹ وائنڈنگ، کورگھی (اٹلی)
- سافٹ وائنڈنگ، فیڈز ایس۔ پی۔ اے (اٹلی)
- ریوائنڈنگ، سوزھو زن سینفنگ (چائنا)
- مرسیرائزنگ، جیگلی میکانوٹیسائل (اٹلی)
- مرسیرائزنگ، رائٹ ایس ۔ پی۔ اے (اٹلی)
- ہینک ڈائنگ، لورز بیلینی (اٹلی)
- پیکیج ڈائنگ ( کون ڈائنگ)، لورز بیلینی (اٹلی)
- ریپڈ ڈرائر، لورز بیلینی(اٹلی)
- ریڈیو فریکوئنسی ڈرائر، اسٹیلام (اٹلی)
- سیمپلنگ مشین، یوگولینی (اٹلی)
- کلر میچنگ سسٹم، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)
- آٹو ڈوزنگ سسٹم (کیمیکل / ڈائز)، سیٹی (اٹلی)
لیبارٹری / کوالٹی کنٹرول:
- یارن فرکشن ٹیسٹر، میسدان (اٹلی)
- یارن ٹوئسٹ ٹیسٹر مشین، میسدان (اٹلی)
- کروکنگ مشین، میسدان (اٹلی)
- لیب ڈپس ڈرائر، میسدان (اٹلی)
- پینل مشین / ساکس مشین، میسدان (اٹلی)
- ہینک مشین، میسدان (اٹلی)
- لیب ڈپس مشین، ڈیٹا کلر ( یو ایس اے)
- لیب ڈپس کنڈیشنر مشین، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)
- اسپیکٹرو فوٹو میٹر، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)
- آٹو لیب ڈسپینسنگ / سولوشن میکر مشین، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)
- ملٹی پریسائس سیمپل کون ڈائنگ مشین، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)
- لائٹ بکس، ڈیٹا کلر (یو ایس اے)