کپڑے
گل احمد ملبوسات اور گھریلوٹیکسٹائل کی مکمل وسعت کو رنگنے اور پرنٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم بیک کوٹنگ اور فلاک پرنٹنگ کا بھی نظام رکھتے ہیں جو کہ ہمیں ایک اضافی موقع فراہم کرتا ہے اپنے صارفین کی ضروریات کی خدمت کیلئے۔
گل احمد انتہائی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جو کہ اسے ایک وسیع مختلف مصنوعات کو پورا کرنے کے قابل بناتی ہے
مصنوعات
- پلین فیبرکس
- شیٹنگ فیبرکس
- پاپ لائن فیبرکس
- کینوس
- آکسفورڈ
- ڈک
- بیڈ فارڈ کارڈ
- ہیئرنگ بورن
- اوٹو مین
- ٹوئل
- ساٹن
- رب اسٹاپس
- سلب فیبرکس
- اسٹریچ فیبرکس
- میلانج فیبرکس